دنیا بنانےوالےکی طرف سے"دھماکہ خیزآفر"
جنت میںخوبصورت پلاٹ بک کروانےکاسنہری موقع
انتہائی آسان شرائط پرسچی توبہ سےایڈوانس بکنگ کروائیں
اورپھرروزانہ پانچ نمازوں
کی قسط جمع کرواتےجائیں
کارنرکےپلاٹ کیلے رمضان کےروزے رکھیں
بہترین تعمیرات کیلے زکوۃ دیں
اسکےعلاوہ بہترینباغ وبہارکیلےحج کریں
مزیدخوبصورتی کیلےتحجدکااھتمام کریں
جلدی کیجئےیہ آفر صرف آپکی "زندگی" تک
.........
No comments:
Post a Comment